20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی میں کراچی ریجن مشاورت کے ذمہ داران کی رہنمائی کا سلسلہ ہوا ۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن و کراچی ریجن کے نگران حاجی محمد
امین عطاری نے خود بھی 12 دن مدنی قافلے میں سفر کرنے کی نیت کی اور شرکا کو مدنی
قافلوں میں سفر کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی
ترغیب دلائی۔