20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت
16دسمبر2021ءکو نگران شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے کراچی ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی
مشورہ کیا جس میں رکن ریجن ،اراکین زون
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں ماہانہ کارکردگی کا بغور جائزہ لینے
کے ساتھ ساتھ کارکردگی جدول و پیشگی جدول و دیگر مدنی پھول بیان کئے گئے نیز شعبے
کے دینی کام مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی
گئی جس پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا ۔