اسلامی بہنوں کے شعبہ تعلیم کے تحت گزشتہ  دنوں کراچی ریجن میں ا یک دن پر مشتمل ’’الوداع ماہ غفران‘‘سیشن منعقد ہواجس میں شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کراچی ریجن شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہ رمضان کے فضائل بتاتے ہوئے شب قدر کے فضائل بتائے اوراسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے ،مدنی مذاکرہ سننےکاذہن دیاجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔