21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلزکے تحت
گزشتہ دنوں 24 مئی 2021ء کو کراچی ریجن صدر کابینہ میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس
میں کراچی ریجن صدر کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
عالمی مجلس مشاورت رکن مدرسۃ المدینہ گرلز ذمہ
داراسلامی بہن ناظمہ اور مدرسہ اسلامی
بہنوں کو بچیوں کے رزلٹ اور تعلیم میں بہتری ، نیز مدرسۃ المدینہ اسٹاف و
بچیوں میں دینی کام، بچیوں کی اخلاقی تربیت اور وقت کی پابندی کرنے کاذہن دیا جس
پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔