9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                پچھلے دنوں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی
میں کراچی ریجن کے تمام ذمہ داران اور نگران کابینہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں  رکن شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور مدنی کاموں کا جائزہ لیتے
ہوئےآئندہ کے اہدف طے کئے۔ اس موقع پر اراکین شوریٰ حاجی محمد علی عطاری، حاجی
امین قافلہ عطاری بھی موجود تھے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	