20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدرسۃ المدینہ بوائز کراچی ریجن کے ناظمین اعلیٰ اور
ناظمین کا مدنی مشورہ
Wed, 4 Aug , 2021
3 years ago
3اگست 2021ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ
کراچی میں شعبہ مدرسۃ المدینہ بوائز کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہواجس میں مدرسۃ
المدینہ بوائز کراچی ریجن کے ناظمین اعلیٰ اور ناظمین نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے شرکا کی تربیت فرمائی اور مدنی پھول
بیان فرماتے ہوئے انہیں ہر ہر مسجد میں ہر ماہ مدنی قافلے سفر کرنے کی ترغیب دلائی
اور آئندہ کے اہداف دیئے۔ (رپورٹ: محمد ساجد عطاری، شعبہ مدنی
قافلہ کراچی ریجن)