8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی  میں پروفیشنلز اجتماع کا انعقاد ، محمدثوبان
عطاری نے بیان کیا
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 29 Oct , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							23
اکتوبر 2022ء کو شعبہ پروفیشنلز فورم (دعوت اسلامی) کے زیر
اہتمام عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں پروفیشنلز اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے پروفیشنلز حضرات نے شرکت کی۔
نگران
ویلز یوکے حاجی سید فضیل رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو انٹرنیشنل
سطح پر ہونے والی دعوت اسلامی کی خدمات کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے انہیں دنیاوی
تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی حاصل کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								     
									    .jpg) 
									     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	