18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس جامعۃ المدینہ کے تحت عالمی مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے مرکزی
جامعۃالمدینہ میں موجود درجہ
دورۃالحدیث میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا
جس میں دورۃالحدیث کے طلبۂ کرام نے شرکت کی۔رکنِ شوریٰ حاجی محمد عمّاد عطاری مدنی
نے علم وعمل کے حوالے سے سنّتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کی تربیت کی۔