18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدرستہ
المدینہ جزوقتی کے تحت 23جولائی 2020ء بروز جمعرات کراچی گارڈن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ناظمین،مدرسین اور
خود کفالت ریجن ذمہ داران نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی محمد عرفان عطاری نگران مجلس پاکستان مدرستہ المدینہ جزوقتی نے تعلیم قرآن
میں بہتری اور خود کفالت کے موضوع پر بیان
کرتے ہوئے شرکا کو مدارس خود کفیل کرنے ،گھریلو صدقہ بکس و دیگر عطیات کے ذرائع
سےمدنی منوں کو تعلیم میں بہتری کے انداز و طریقے کے حوالے سے مدنی پھول دیتے ہوئے اچھی کارکردگی پر
حوصلہ افزائی و تحائف کا سلسلہ کیا نیز مختلف مدنی کاموں کے اہداف دیئے جس پر حاضرین نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔(رپورٹ:عبدالرؤوف
عطاری ناظم اعلیٰ جزوقتی صدر کابینہ)