18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان کراچی میں کراچی سٹی کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں کراچی سٹی کے تمام ڈسٹرکٹ ذمہ داران نے شرکت کی۔
رکن
شوریٰ حاجی فضیل عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور دینی کاموں کا جائزہ لینے ہوتے
مختلف امور پر رہنمائی فرمائی۔ اس موقع پر ڈویژن نگران مولانا حاجی رضا عطاری مدنی
بھی موجود تھے۔