19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
8جولائی 2020ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی میں کراچی ساؤتھ زون کے ائمہ کرام کا مدنی مشورہ ہوا۔ مرکزی مجلس
شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری نے
شرکا کی تربیت کی اور مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر رکن شوریٰ
حاجی محمد علی عطاری بھی موجود تھے انہوں نے بھی شرکا کو قیمتی مدنی پھولوں سے
نوازا۔