دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت یکم دسمبر 2019ء کو میانوالی زون کالا باغ  میں مدنی حلقہ ہوا جس میں محارم اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ریجن فیصل آباد ذمّہ دار نے شرکا کی تربیت کی اور اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں میں تعاون کرنے اور ٹیلی تھون جمع کروانے کا ذہن دیا۔ریجن ذمّہ دار نے شعبے میں آنے والے مسائل کے حل کے بارے میں گفتگو بھی کی۔