24 نو مبر 2019 بروز اتوار کھارادر کابینہ کی ڈویژن آگرہ تاج   میں ٹیلی تھون میں تعاون کرنے کے حوالے سےذہن دیا گیاجس پر ایک طالبہ اسلامی بہن نے65 ہزار دعوت ِ اسلامی کے جامعات المدینہ ومدارس المدینہ کے لئے جمع کروائے ۔ جبکہ 23 نو مبر بروز ہفتہ کراچی کے جامعۃالمدینہ للبنات میں ردا پوشی کا سلسلہ ہوا ،جس میں طالبات نے 9 یونٹ جمع کروانے ،مختصر کورسز اور 12 دن کے رہائشی کورسز کروانے کی بھی نیت کی ۔