8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی 
کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 06 ستمبر 2019ء کو مدنی تربیتی
کورس، فیضانِ نماز کورس اور 12 مدنی کام کورس کے شرکا کے درمیان  کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا  گیا جس میں  مذکورہ کورسز کے اسلامی بھائیوں اور معلمین
کو وی سی ڈی کے ذریعےغسلِ میت،  کفن دفن کا سنت طریقہ کار اور میت سے متعلقہ
احکامات سکھائے۔شرکائے اجتماع نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	