دعوتِ اسلامی   کے تحت گزشتہ دنوں بروز ہفتہ حیدرآباد کابینہ ڈویژن پکا قلعہ کے علاقے کچا قلعہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ تا علاقائی سطح تک کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ظاہر اور باطن کے موضوع پر سنتوں بھرا بيان کیا اور اسلامی بہنوں کو تقرری کے بارے میں سمجھایا نیز ذيلى سطح پر تقرر ی مکمل کرنے کا ذہن بنايا اور ٹيلى تھون مہم میں حصہ ملانے کی ترغیب دلائی ۔