18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 29 دسمبر 2021ء کوجڑانوالہ
زون رسول پور گیڈری میں شعبہ تعلیم کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں شعبہ تعلیم (ذمہ
داران ،رکن زون، اراکین کابینہ، اراکین ڈویژن اور علاقہ ذمہ دار)
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس مشورے میں شعبہ
تعلیم کے مدنی کاموں کے حوالے سے کلام ہوا اور دینی کاموں کو مضبوط کرنے کا ذہن
بنایا ، ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی بکنگ
کروانے کا بھی ذہن دیا ، مشورے میں شریک ذمہ داراسلامی بہنوں نے ماہنامہ فیضانِ
مدینہ کی بکنگ کے حوالے سے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔