18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت 18 دسمبر2021 ءکوکراچی لیاری کابینہ ڈویژن جمعہ بلوچ
میں ایک ٹیوٹر کے گھر ایک روزہ”مفتاح الجنۃ“ کلاس کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈویژن
مشاورت (شعبہ تعلیم) اور علاقہ نگران اور
ذیلی مشاورت شعبہ (نیکی کی دعوت) نے شرکت کی۔ ڈویژن مشاورت(شعبہ تعلیم) نے”نماز کی اہمیت“ پر
بیان کیا اور نماز کا عملی طریقہ سیکھایا ۔
اہل خانہ نے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو خوب سراہا۔