دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت یکم اگست 2021ء کوجوہر ٹاؤن لاہور میں دعائے صحت اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں پریشان حال اور مریضہ اسلامی بہنوں کو اورادِ عطاریہ اور تعویذات عطاریہ دیئے گئے۔جن کی کارکردگی درج ذیل ہے:

بستے پر آنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 120

دئیے گئےتعویذات عطاریہ کی تعداد: 215

دئیے گئےاورادِ عطاریہ کی تعداد: 66

پلیٹوں پر لکھے گئےتعویذات عطاریہ کی تعداد: 95

کاٹ کی تعداد: 600

ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:65

تقسیم کئےگئےرسائل کی تعداد: 12

کیل اورڈوریاں پر دَم کئے جانے کی تعداد:15