دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  شعبہ تعلیم کی زون ذمہ دار اسلامی بہن نے بیوٹی پارلر کی آنر،پاک جونیئرا سکول کی پرنسپل، دارِ ارقم سکول کی پرنسپل، الائیڈ سکول کی ٹیچر، مدرسۃ المدینہ آن لائن کی ٹیچر اور دارالمدینہ سکول سسٹم کی ٹیچر سے بذریعہ کال رابطہ کیا دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے آن لائن کورسز کا تعارف کروایا اور اسلامی بہنوں کو 7 ستمبر سے شروع ہونے والے اسلامی زندگی کورس اور اصلاح اعمال کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔