19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت پچھلے دنوں فیصل آباد جڑانوالہ میں جشن میلاد
مصطفیٰﷺ کے سلسلے میں اجتماعِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات اسلامی بہنوں سمیت کم و بیش 70اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ میلاد
میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں
سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے
اور ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے زیادہ فنڈ
کے ذریعے دعوتِ اسلامی کا ساتھ دینے کی ترغیب دلائی۔