9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                 اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت پچھلے دنوں فیصل آباد زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں جڑانوالہ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ فیصل آباد ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں  کی تربیت کی اور تقرریاں کرنے نیز سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃ المدینہ کے بستے لگانے  کی ترغیب دلائی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	