18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 26 دسمبر 2021ء کو جھنگ زون شعبہ مکتبۃ المدینہ کی رکن زون
کا چنیوٹ، لالیاں کابینہ ذمہ داران ، شاہ
جیونہ اور بھوآنہ کابینہ نگران اسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ کال مدنی مشورہ کیا جس
میں عشرہ ماہنامہ فیضان مدینہ ایونٹ کے
پہلے دن کی کارکردگی کا فالواپ لیا گیا اوراچھی کوشش پر ذمہ داراسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی گئی اور مزید کوشش کرنے کی بھی ترغیب دلائی گئی۔
جس پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔