20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت جھنگ، لیہ، فیصل
آباد اور جڑانوالہ زون کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 4 Dec , 2021
2 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے تحت 26 نومبر 2021ء بروز جمعہ لیہ زون، جھنگ
زون، فیصل آباد زون اور جڑانوالہ زون کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
ریجن تا ڈویژن شعبہ ذمہ داران، ماہنامہ فیضان مدینہ آرڈر بکرز اور بستہ ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں ماہانہ کارکردگی ، کارکردگی شیڈول اور دیگر دینی کام بروقت مکمل کرنے کی ترغیب دلائی گئی اور ماتحت اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے حوالے سے مضبوط بنانے کا ذہن
دیا گیا ۔ مشورے کے اختتام پر شعبے میں آنے والے مسائل کے حل پیش کئے گئے۔