19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جڑانوالہ
زون شعبہ تعلیم ذمہ دار کا جامعہ مدنیہ رضویہ کی معلمات کے ساتھ ملاقات
Wed, 21 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیراہتمام 15
اکتوبر 2020 ء کو جڑانوالہ زون ، جڑانوالہ
اطراف کابینہ اڈا جوہل ڈویژن کے علاقہ چک 163 بلگن کے سنی جامعہ مدنیہ رضویہ کی
معلمہ سے شعبۂ تعلیم زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ملاقات کی جس میں انہیں دعوت اسلامی کے مختلف
اداروں میں ہونے والے مدنی کام کا بتایا گیا
جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار فرمایا اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے، مدنی انعامات کے رسائل پر عمل کرنے اور مدنی چینل
دیکھنے کی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار فرمایا۔ مزید اپنے جامعہ میں درس کی اجازت سے بھی نوازا۔