20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
20فروری 2020ء بروز جمعرات مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ ہاؤسنگ کالونی جڑانوالہ میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نےشرکت کی۔مرکزی مجلس شوریٰ کےرکن مولانا حاجی
عبد الحبیب عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا
۔