18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ
وَجَلَّ دعوت اسلامی کی
مجلس جامعات المدینہ للبنات کے تحت یکم نومبر 2019ء سے پاکستان بھر کے جامعات المدینہ للبنات میں12دن
کے مدنی کام کورس کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس میں درجہ ثالثہ اور
رابعہ کی طالبات شریک ہیں ۔ مبلغاتِ دعوت اسلامی کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی
کام کرنے کے حوالے سے تنظیمی اور اخلاقی تربیت دے رہی ہیں۔