19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
11 فروری 2020ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں قائم مرکزی جامعۃ المدینہ کے درجہ دورۃ الحدیث شریف میں سنّتوں
بھرا اجتماع ہوا جس میں تخصصات اور دورۃ الحدیث شریف میں سے 200 سے زائد طلبائے کرام نے شرکت کی۔شیخ الحدیث والتفسیر مفتی قاسم عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے
سنّتوں بھرا بیان کیا اور طلبہ کی جانب سے کئے گئے سوالات کے جوابات ارشاد فرمائے۔