20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جامعۃ المدینہ
اور مدرستہ المدینہ آن لائن کے ذمہ داران کا بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ مدنی
مشورہ
Tue, 21 Jul , 2020
4 years ago
عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں جامعۃ
المدینہ اور مدرستہ المدینہ آن لائن کے ذمہ داران کا بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ مدنی
مشورہ ہوا۔ اس مدنی مشورے میں رکن شوریٰ مولانا حاجی عبدالحبیب عطاری،نگران
مجلس مدرستہ المدینہ آن لائن اور رکن
مجلس سمیت دیگر ذمہ داران اورپروفیشنلز نےبذریعہ آن لائن شرکت کی۔ دوران مشورہ شعبے میں مزید جدت لانے سے متعلق نگران شوریٰ
مولانا حاجی محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی کو بریفنگ دی گئی۔