9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کے زیر اہتمام آج 18 فروری 2020ء کو
عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی  میں
سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں 64 جامعات المدینہ کراچی کے چھ ہزار طلبہ کرام، اساتذہ ، ناظمین اور ذمہ داران نے
شرکت کی۔ نگران شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری نے  ”ٹائم مینجمنگ، اور علمی کیفیت
مضبوط کرنے “کےموضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا۔ نگران شوریٰ نے اسلامی بھائیوں کی جانب سے کئے گئے سوالات کے جوابات بھی
دیئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	