دعوتِ اسلامی کی مجلس جامعات المدینہ للبنات  کے تحت14دسمبر2019ء کو ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت جامعات المدینہ للبنات، اراکین مشاورت اور ریجن ذمہ دار نے شرکت کی۔ عالمی مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری لانے کے متعلق اہم امور پر نکات فراہم کئے۔