19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ازدیاحب کےتحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں تین دن
کا سنّتوں بھرا اجتماع جاری ہے جس میں کراچی سمیت پاکستان کے مختلف شہروں سے
عاشقانِ رسول شریک ہیں۔30اگست 2019ء بعد نماز عشاء مجلس شوریٰ کے نگرانِ شوریٰ
مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نےاجتماع پاک میں سنّتوں بھرا بیان فرماتے ہوئےشرکا کو قیمتی لمحات گزارنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔