دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی میں ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان کی اپنے وفد کے ہمراہ حاضری ہوئی ،انہوں نے مجلسِ رابطہ کے ذمّہ داران کے ہمراہ مختلف شعبہ جات کا دورہ کیانیز افطاری سے کچھ دیر قبل عالمی مدنی مرکز میں ہونے والے دعائے افطارو مناجات میں بھی شرکت کی اور امیرِ اَہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکے ہمراہ افطاری کی سعادت بھی حاصل کی۔