18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اعتکاف کے حلقہ ذمّہ داران کا مدنی مشورہ
5 years ago
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ باب المدینہ کراچی میں ہونے والے پورے ماہ رمضان کے اعتکاف کے حلقہ ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلس ِشوریٰ کے نگران مولانامحمد عمران عطاریمَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے ذمّہ داران کی تربیت کی اورمدنی پھولوں سے نوازا۔