دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت 5دسمبر2019ء کو ہند کے شہر UP ندھولی کلاں کے اسلامی انٹر کالج میں اسلامی بھائیوں اور علمائے کرام سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کا تعارف پیش کیا۔(رپورٹ: سید صابر عطاری، مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں)