20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلام آباد کابینہ کی کابینہ تا علاقہ نگران و مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ
Tue, 3 Dec , 2019
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے تحت یکم
دسمبر2019ءکو اسلام آباد کابینہ کی کابینہ تا علاقہ نگران و مشاورت ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں پاک مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے" غورو
فکر" کی اہمیت پر ترغیبی بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں کے حوالے
سے درپیش مسائل کے حل کے لئے تنظیمی
اصولوں کی روشنی میں نکات بیان کئےنیز شعبۂ تعلیم اورمجلس رابطہ کے مدنی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیتے ہوئے تقرر ی مکمل کرنے کی
ترغیب دلائی۔ اس مدنی مشورے میں اسلام آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے بھی شرکت کی
اور مختلف پہلو پر نکات فراہم کئے۔