21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں اسلام آبادزون میں مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ریجن تا ڈویژن سطح
کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
پاکستان
سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نے سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃالمدینہ کے بستے لگانے،تقرریاں مکمل کرنے اورماہنامہ فیضانِ مدینہ
کی بکنگ اور تقسیم رسائل کو بڑھانے کے اہداف دیئے جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی
نیتو ں کا اظہار کیا۔