18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلام آباد میں شخصیات کی نگران شوریٰ حاجی مولانا عمران
عطاری سے ملاقات
Mon, 22 Aug , 2022
2 years ago
18
اگست 2022ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت مدنی مرکز فیضان
مدینہ G11
اسلام آباد میں مدنی حلقے کاانعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبے سے وابستہ سیاسی و
سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
نگران
حاجی مولانا محمد عمران عطاری مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نیکی کی
دعوت دیتے ہوئے انہیں دعوت اسلامی کے جملہ کاموں کا تعارف پیش کیا۔ نگران شوریٰ نے
انہیں بھی دینی ماحول سے وابستہ ہونے اور دعوت اسلامی کے ساتھ جانی و مالی تعاون
کرنے کی ترغیب دلائی جس پر شخصیات نے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
اس
موقع پر نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری، اراکین شوریٰ حاجی محمد اسلم
عطاری، حاجی وقار المدینہ عطاری اور شعبہ رابطہ برائے شخصیات پاکستان کے نگران
محمد قربان عطاری بھی موجود تھے۔