18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14 مارچ 2020ء کو اسلام آباد زون کی کہوٹہ کابینہ میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں زون مشاورت مجلس برائے علاقائی دورہ و کہوٹہ کابینہ
نگران نے دیگر ذمہ داراسلامی بہنوں کے ہمراہ شرکت کی۔اجلاس میں تقرری مکمل کرنے کے
اہداف دیئے گئے نیز مدنی کاموں میں مزید بہتری اور ترقی کے لئےاسلامی بہنوں کو
اہداف دئیے گئے۔