دعوت اسلامی کی مجلس دارالسنہ للبنات کے تحت 26نومبر2019ءسےپاکستان کے6 شہروں (کراچی، حیدرآباد، ملتان ،فیصل آباد، گجرات اور راولپنڈی) میں قائم دارالسنہ للبنات میں اسلامی بہنوں کے لیے"اصلاح اعمال کورس" کا آغاز ہونے جا رہا ہے جس میں شریک اسلامی بہنوں کو تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے کا طریقہ ، فقہ اور سنتیں سکھانے کے ساتھ ساتھ مدنی انعامات کی عملی مشق بھی کروائی جائے گی۔کورس میں داخلے کی خواہش مند اسلامی بہنیں درج زیل آئی ڈی پر رابطہ کریں۔