20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 27نومبر 2019ء کو رکن عالمی مجلس
علاقائی دورہ ذمہ دار نے پاک سطح ذمہ دار علاقائی دورہ کے ساتھ مدنی مشورہ کیا۔
مدنی مشورے میں پاکستان میں شعبہ کے کام
کا جائزہ لیاگیا اور مدنی کامو ں کو مزید بڑھانے کے متعلق اہم امور پر مشاورت کی گئی۔