دعوتِ اسلامی  کے تحت گزشتہ دنوں بروز اتوار حیدرآباد کابینہ کی ڈویژن حالی روڈ کے علاقے چمن عطار میں محفل نعت کا سلسلہ ہوا اس موقع پر مبلغہ دعوت اسلامی نے صدقے کے فضائل اور اوليائے کرام کے بارے ميں بیان کیا نیز دوران بیان اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں آنے کی ترغیب دلاتے ہوئے ٹيلى تھون کے حوالے سے ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔