22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدرآباد زون نگران اسلامی بہن کا ذمہ داراسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
Sat, 12 Sep , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 07 ستمبر 2020 ء کو حیدرآباد زون نگران اسلامی بہن نے ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ لیا جس میں حیدرآباد کابینہ کی کابینہ
تا علاقہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔