8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی
بہنوں کی مجلس اورادِ عطاریہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاکستان،  حیدرآباد ریجن،  نواب شاہ زون،  شھدادپور کابینہ کے علاقے غریب آباد میں دعائے
صحت اجتماع منعقد کیا گیا جس میں مریضوں کی تعداد 55 رہی ان میں اسلامی بہنوں کو
160 تعویذات اور 200 اوراد 20 پلیٹیں دی
گئی جبکہ 30 اسلامی بہنوں کی کاٹ کی گئی
آخر میں اسلامی بہنوں نے دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے مدنی عطیات جمع
کروائے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	