20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدرسۃ المدینہ
سے حفظ کرنے والے اسلامی بھائیوں کا عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں 7 مارچ
2021ء کی شب سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کراچی ریجن کے حفاظ کرام،
مدرسین، ناظمین اور دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس
شوریٰ نے نگران مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے ”تلاوت قرآن کے فضائل“کے موضوع پر سنتوں بھرا
بیان فرمایا اور شرکا کو زیادہ سے زیادہ قرآن پاک کی تلاوت کرنے کی ترغیب دلائی۔