20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 17 نومبر 2022ء بروز جمعرات تمام ڈیپارٹمنٹس کے
ایچ او ڈیز کا مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد
امین عطاری نے اُن کی تربیت کی۔
دورانِ مدنی مشورہ رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے
مختلف موضوعات پر گفتگو کرتے ہوئے دیگر انتظامی امور کے حوالے سے کلام کیا اور وہاں موجود اسلامی
بھائیوں کو چند اہم نکات بتائے۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)