21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ ہری پور
میں 22 ستمبر 2020ء کو مدنی مشورہ ہوا جس میں ہزارہ زون کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری
نے شرکا کی تربیت کی اور مدنی کاموں کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔