دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں ہزارہ زون ہری پور کابینہ کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں لا ہور ریجن نگران اسلامی بہن نے غور فکر پر بیان کیا اوراسلامی بہنوں کےآٹھ مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے متعلق اہم امور پر نکات فراہم کئے۔ لا ہور ریجن نگران اسلامی بہن نے نمایاں کارکردگی کی حامل اسلامی بہنوں کو تحائف بھی دئیے۔