22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیات
آباد پشاور کے پی کے میں 4 فروری 2023ء کوشعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کے زیرِ اہتمام مدنی
مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں صوبائی اور ڈویژن نگران سمیت ٹاؤن نگران اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں نگران مجلس غلام الیاس عطاری نے اسلامی بھائیوں سے حیات آباد میں فیضانِ صحابیات کا آغاز کرنے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کرتے ہوئے مقامی اسلامی بہنوں میں ”فرض علوم“ پر مشتمل کورسز کروانے کے متعلق اہداف دیئے ۔( کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری)