19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حویلیاں
میں معاونت برائے اسلامی بہنیں ڈیپارٹمنٹ
کے زیرِ اہتمام مدنی مشورہ
Tue, 14 Nov , 2023
1 year ago
دعوتِ
اسلامی کے معاونت برائے اسلامی بہنیں
ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام 11 نومبر2023ء
کو حویلیاں ڈویژن ہزارہ میں مدنی مشورہ منعقد تھا جس میں ڈویژن نگران اور ڈویژن
ذمہ دار معاونت برائے اسلامی بہنیں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں فیضان صحابیات میں اسلامی بہنوں کا دینی کام بڑھانے کے حوالے سے مشاورت ہوئی جس میں نگران مجلس غلام الیاس عطاری نے فیضان صحابیات کی تعداد میں اضافہ، گلی گلی
مدرسۃالمدینہ گرلز کی پلاننگ اور معاونت ذمہ داران کے دینی کام اور آئندہ کے اہداف
پر گفتگو کی۔(رپورٹ
:رمضان رضا عطاری)