گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی  کے تحت پاکستان کے شہرہری پور میں ایک شخصیت کے گھر محفلِ ذکرو نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں اوررکن مجلس بیرون ملک سمیت دیگر ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہِ دعوت ِاسلامی نے فکرِ آخرت کے موضوع پر نے سنتوں بھرابیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔